• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری نے خراب معیشت کا ذمہ دار سپریم کورٹ کو قرار دیدیا

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حالیہ خراب معیشت کا ذمہ دار سپریم کورٹ کو قرار دیدیا۔ ایک انٹرویو میں سابق وزیر نے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ و برباد ہوگئی، کرنسی مارکیٹ میں پاکستان کو پانچ ارب ڈالرز کا نقصان ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے بعد سے سیاسی عدم استحکام ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔
اہم خبریں سے مزید