• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے بلوں میں جگا ٹیکس برداشت نہیں، ذکر اللہ مجاہد

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت کی بجلی کے بلوں میں جگا ٹیکس کی بدمعاشی کسی صورت قبول نہیں کریں گے ۔بجلی کے بلوں میں اووربلنگ اور ناجائز ٹیکسز سے عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ہے جماعت اسلامی لاہور بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز اور ناجائز بلوں کیخلاف 26 ستمبر کو پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریگی۔
لاہور سے مزید