• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میچ دیکھنے کیلئے صدر مملکت کی آمد

کراچی( اسٹاف رپورٹر) صدر مملکت عارف علوی نے اتوار کو بھی نیشنل اسٹیڈیم کے چیئرمین پی سی بی باکس میں اپنی فیملی کے ساتھ پاک انگلینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، ان کی فیملی نے پاکستان کر کٹ ٹیم کی کٹ زیب تن کی ہوئی تھی، صدر عارف علوی نے جمعے کو تیسرا میچ بھی دیکھا تھا۔

اسپورٹس سے مزید