• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام ہمارے ساتھ کھڑے نہ ہوئے تو حالات مزید تباہ ہو جائینگے، مصطفیٰ کمال

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہعوام نے سب کو آزما لیا، اگر اب ہمارے ساتھ کھڑے نہیں ہوئے تو حالات مزید تباہ ہو جائینگے اور آنے والی نسلیں انہیں معاف نہیں کریں گی اور قوم کو ہونے والے نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہونگے۔ گزشتہ چار سال کے دوران الله نے حکومت میں رہنے والوں کو بے نقاب کردیا اور ہم ہار کر بھی دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔ وہ ڈسٹرکٹ ویسٹ کے بلدیاتی کنونشن سے خطاب کررہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید