کراچی( اسٹاف رپورٹر ) حکومت سندھ نے دو ڈی آئی جیز کی تعیناتیاں کر دیں۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 20 کے افسر عبدالغفور آفریدی کو ڈی آئی جی ریپڈ رسپانس فورس سندھ جبکہ گریڈ 20 کے افسر خادم حسین رند کو ڈی آئی جی اسپیشل برانچ سندھ تعینات کیا گیا ہے۔