• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوسرباز مرد و خاتون دکاندار سے ہزاروں روپے لیکر فرار

ملتان( سٹاف رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں نوسرباز مرد وخاتون د کاندارسے ہزاروں روپے لیکر فرار ہوگئے تفصیل کے مطابق بستی دھریبہ میں محمد نواز نے دودھ دہی کی دکان بنائی ہوئی جس پر نامعلوم مرد وخاتون بچے کے ہمراہ آئے اور محمد نواز کو اپنی باتوں میں الجھاکر گلے سے 5ہزار لیکر فرارہوگئے واقع کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے ۔
ملتان سے مزید