جنگ کے اختتام پر اپنی حدود مزید پھیلائیں گے، اسرائیلی وزیر خزانہ
اسرائیلی وزیر خزانہ بیزلیل اسموٹریچ نے کہا ہے کہ جنگ کے اختتام پر اسرائیل اپنی حدود مزید پھیلائے گا، اسرائیلی وزیرخزانہ نے مقبوضہ فلسطین کے مغربی کنارے میں نئی بستیوں کے سنگ بنیاد پر یہ اعلان کیا۔
۔