• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے) آئی جی پنجاب نے 5افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ۔عبدالقیوم کو ایس پی انٹرنل اکائونٹیبلٹی برانچ گجرانوالہ ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ عمران کشور کو ایس ایس پی ہیڈکوارٹرز پی سی فاروق آباد سے ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن پنجاب لاہور تعینات کر دیا گیا ۔عاطف حیات کو ایس ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور تعینات کر دیا گیا ۔واجد حسین کو ایس ایس پی وی وی آئی پی سکیورٹی سپیشل برانچ لاہور سے سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا گیا ہے ۔سید محمود الحسن کو ڈی ایس پی پی ایچ پی گجرات منڈی بہائوالدین کو ڈی ایس پی لیگل گجرات ریجن تعینات کر دیا گیا ہے ۔
لاہور سے مزید