• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ہارٹ ڈے،شیخ زاید ہسپتال میں آگاہی واک اور مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) شیخ زاید ہسپتال لاہور میں ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر دل کے امراض سے بچاؤ اور صحت مند طرزِ زندگی کے حوالے سے عوامی شعور اجاگر کرنے کے لیے آگاہی واک اور مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
لاہور سے مزید