• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی معیشت کیلئے کاروباری سرگرمیوں کا فروغ ناگزیر، گورنر پنجاب

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) گورنرپنجاب سردار سلیم حیدرخان نے کہا کہ کاروباری افراد کا ملکی ترقی میں کلیدی کردار ہے۔ملکی معیشت کے لئے کاروباری سرگرمیوں کا فروغ ناگزیر ہے۔ یہ بات اُنہوں نے گورنر ہاؤس لاہور میں چیئرمین شاہ عالم مارکیٹ بورڈ اورممبرایگزیکٹو کمیٹی لاہور چیمبر آف کامرس سیدعظمت شاہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
لاہور سے مزید