• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیوریج اور ڈرینج لائنوں کی تنصیب کے بعد سڑکوں کی بحالی میں تاخیر،بلال یاسین کا اظہار برہمی

لاہور(خصوصی رپورٹر ) وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت واسا پنجاب کا ویڈیو لنک اجلاس منعقد ہوا۔وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے سیوریج اور ڈرینج لائنوں کی تنصیب کے بعد سڑکوں کی بحالی میں تاخیر پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ہدایت کی کہ جہاں ڈرینج لائنوں کی تنصیب مکمل ہوچکی ہے وہاں سڑکوں کی فوری بحالی یقینی بنائی جائے
لاہور سے مزید