• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معیشت کے استحکام میں فارما انڈسٹری کا مرکزی کردار ہے، اختر ملک

لاہور (جنرل رپورٹر) معیشت کے استحکام میں فارما انڈسٹری کا مرکزی کردار ہے ۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر اختر ملک نے پاکستان فارماسوٹیکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PPMA) نارتھ زون کے نو منتخب چئیرمین اور ایگزیکٹو باڈی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے موقع پر اپنے خطاب میں کیا ۔
لاہور سے مزید