• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ حمید اللہ انتقال کر گئےنماز جنازہ آج ہوگی

لاہور (پ ر) روزنامہ جنگ کےسابق کارکن شیخ حمید اللہانتقال کر گئے۔ نماز جنازہ دربار میاں میر کے احاطے میں آج 29ستمبر کو دن 10 بجے ادا کی جائے گی۔