• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وجیہہ سواتی قتل کیس ، استغاثہ کے دو گواہوں پر جرح مکمل

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے وجیہہ سواتی قتل کیس میں استغاثہ کے دو گواہوں پر جرح مکمل ہونے کے بعد سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ گزشتہ روز وکیل صفائی نے غلام مرتضٰی اور سجاد پر جرح کی۔تھانہ مورگاہ کی پولیس نے پاکستانی نژاد امریکی شہری وجیہہ سواتی کو اغوا ءکر کے قتل کر دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید