• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر ) تھانہ صدر شجاع آباد کے علاقے 14سالہ فاتر العقل لڑکی کنواں میں گرکر زخمی۔تفصیل کے مطابق چاہ لنگر والا پکی پل کا رہائشی محمد حفیظ کی بیٹی فاتر العقل عابدہ بی بی گھر کے قریب کنواں میں گرگئی جسے زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر شجاعباد لایا گیا۔