• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) بزم الفت رسول ﷺ کے زیر اہتمام ساتویں سالانہ میلاد ریلی کا آغاز مسجد الجنت سے ہوا ،ریلی محمدی چوک،نون چوک گلشن مارکیٹ سے گزرتی ہوئی رحیم چوک پر اختتام پزیر ہوئی، بزم کے صدر ڈاکٹر اشرف علی قریشی ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری شرافت قریشی نے مہمانوں کی دستار بندی کی،ریلی کی صدارت میاں غلام جیلانی رزاقی نے کی جب کہ حاجی احسان الدین قریشی، زاہد بلال قریشی، شیخ عمران ارشد، شیخ ندیم اکبر اور دیگر نے اپنی اپنی تنظیموں کی نمائندگی کی،ریلی کے شرکا کا مختلف مقامات پر استقبال کیا گیا۔
ملتان سے مزید