• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری میں 5 سو درخواستوں پر دادرسی

ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کی ریونیو عوامی خدمت کھلی کچہری میں 5 سو سے زائد شہریوں کی درخواستوں پر فوری دادرسی کی گئی۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو امیر حسن نے کہا کہ ایک چھت تلے ریونیو افسران،اے ڈی ایل آرز اور پٹواری عوامی خدمت کیلئے موجود ہیں مقصد شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی ہے۔
ملتان سے مزید