• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہلو میں بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا قابل مذمت ہے‘ مولانا ابوتراب

‏کوئٹہ (پ ر ) مرکزی جمعیت اہل حدیث بلوچستان کے امیر مولانا علی محمد ابوتراب، نائب امیر مولانا عبدالرزاق خارانی ، مولانا عصمت اللہ سالم، مولانا عبدالرزاق مری، علم زیب مری اور دیگر نے کوہلومیں حلوائی کی دکان میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہےکہ امن عامہ کو خراب کرنا، بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا شریعت میں جائز نہیں یہ نہ صرف اسلامی بلکہ انسانی اقدار کے بھی منافی عمل ہے ملک دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید