• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لائن لاسز کی مد میں بجلی صارفین کو بلوں میں 113 ارب دینا پڑے

اسلام آ باد (خبرایجنسی) بجلی تقسیم کار کمپنیاں سفید ہاتھی بن گئیں، لائن لاسز کی مد میں بجلی صارفین کو بلوں میں 113ارب دینا پڑے،پی ٹی آئی حکومت ڈیفالٹرز سے 282ارب ریکوری میں ناکام رہی ۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی کار کردگی پرسوالات اٹھا دیئے ہیں، اور نیپرا نے پاور پلانٹس کی کارکردگی غیر تسلی بخش اور بجلی کے محکمے میں کام کرنے والے ملازمین کیلئے حفاظتی اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید