’حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر ہوتی رہی تو فردِ جرم کیسے عائد ہو گی؟‘
اسلام آباد کی عدالت میں توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر فردِجرم عائد ہوگی یا نہیں؟ اس بات کا فیصلہ آج کچھ دیر بعد ہو گا۔۔