• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ مقابلوں میں زخمی 3 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شاہ فیصل کالونی عظیم پورہ میں پولیس نے مبینہ مقابلے میں دو ملزمان دانش اور ناصر کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے 2 ٹی ٹی پستول اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی،بوٹ بیسن پولیس نے شیریں جناح کالونی بلاک 2 میں مبینہ مقابلے کے بعد ملزم سلیم ولد حبیب الرحمٰن کو زخمی حالت میں گرفتارکرکے پستول اور چار راؤنڈ برآمد کرلیے،ملزم کاساتھی فرار ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید