• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری امریکا کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ہیں،وطن واپسی کے فوری بعد وہ اپنے والد آصف زرداری کو دیکھنے مقامی اسپتال پہنچے اور ان کی عیادت کی۔ڈاکٹر عاصم نے انہیں آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق آگاہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید