• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر)میپکو کے شعبہ مانیٹرنگ اینڈ سرویلنس نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے38افراد کو بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا جن کو65ہزار611 یونٹس چوری کرنے پر10لاکھ37ہزار روپے جرمانہ کیاگیا۔
ملتان سے مزید