• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیشہ نوشی کر نیوالے 4افراد دھر لئے گئے

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)،تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے شیشہ نوشی کرنے والے 4ملزموں کو گرفتار کرکے 6حقے،12شیشہ فیلور اوردیگرمتعلقہ سامان برآمد کرلیا۔ملزمان کی شناخت اسدمحمود ،سعدعلی ،محمد ثوبان اورکاشف صغیر کے ناموں سے ہوئی جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔
اسلام آباد سے مزید