• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس میں کورونا وائرس کی آٹھویں لہر آگئی

پیرس (رضا چوہدری) فرانس میں موسم سرما قریب آتے ہی کورونا وائرس کی آٹھویں لہر کا آغاز ہوگیا ہے۔ فرانسیسی محکمہ صحت کی عہدیدار نے عوام کو ہدایت کی ہے کہ وہ کورونا کی ویکسین کا دوسرا بوسٹر شاٹ لگوالیں ، فرانس میں کورونا کیسز کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 45ہزار361نئے کیسز سامنے آئے ہیں جو 2 اگست کے بعد سے بلند ترین سطح ہے۔
یورپ سے سے مزید