• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں بدھ کوموسم گرم اورخشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30، بارکھان33، دالبندین37، گوادر33، قلات27، خضدار32، لسبیلہ36، نوکنڈی38،سبی 40،تربت36، ژوب 33اور زیارت میں 23ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔

کوئٹہ سے مزید