• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی حبیب الرحمٰن انتقال کرگئے

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) سینئر صحافی روزنامہ جنگ کوئٹہ کے سابق ریزیڈنٹ ایڈیٹر حبیب الرحمن گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔فاتحہ خوانی اسلام آباد میں ہورہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید