• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بعض علاقوں میں آج بارش کا امکان

کوئٹہ (این این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہونے کے بعد آج منگل کو بلوچستان کے علاقوں ژوب، بارکھان اور موسیٰ خیل میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید