کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) کچلاک یارڈ میں شنٹنگ کے دوران جناح پیپلز ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیاریلوے حکام کے مطابق انجن نمبر 5120 لائن نمبر 3 پر پٹڑی سے اترا متبادل انجن نمبر 5126 فراہم کرکے جناح پیپلز ٹرین کو کچلاک سے سریاب روانہ کر دیا گیاٹرین صبح 10 بج کر 15 منٹ پر کچلاک سے روانہ ہوئی اور 11 بج کر 30 منٹ پر سریاب پہنچ گئی حکام کا کہنا ہے کہواقعہ کی اصل وجہ اور دیگر حقائق جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔