اُن کی اِس خودسری سے واقف ہے
اُن کا ایک ایک جاننے والا
’’چِت بھی میری ہے، پَٹ بھی میری ہے
مَیں کہاں ہار ماننے والا‘‘
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گزشتہ رات لاہور والوں نے حکومت کے فسطائی ہتھکنڈوں کو شکست دی۔
بالی ووڈ کے معروف اداکار نوازالدین صدیقی آج کل اپنی اہلیہ عالیہ صدیقی کی جانب سے لگائے گئے متعدد الزامات کا عدالت میں سامنا کر رہے ہیں۔
بھارت حکومت نے گزشتہ روز کینیڈا میں بھارتی قونصل خانے کے سامنے سکھوں کے مظاہروں پر اظہارِ تشویش کرتے ہوئے کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔
کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ روز مرتضیٰ چورنگی پر واقع زیرِ تعمیر فیکٹری کی گرنے والی چھت کے ملبے سے ایک مزدور کی لاش نکال لی گئی۔
وزیرِ توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ لاہور کے عوام نے عمرانی فتنے کو مسترد کر دیا۔
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نومبر 2022ء میں مزید توسیع کے خواہش مند تھے، ان کی طرف سے میاں صاحب کو پیغام پہنچا دیا گیا تھا، نواز شریف نے باجوہ کو توسیع دینے سے انکار کر دیا تھا۔
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے مالی مسائل سے متعلق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔
بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کی پارلیمنٹ کی نشست سے نااہلی کے خلاف ان کی جماعت ملک گیر دھرنا دے رہی ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بزرگوں اور بیمار شہریوں کو ترجیحی بنیادوں پر آٹا فراہم کیا جائے گا۔
وفاقی حکومت کے محکمۂ پلانٹ پروٹیکشن کے مبینہ طور پر 18 طیارے گراؤنڈ ہیں۔
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز نے 27 مارچ کو ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان کے راشدی آرٹسٹ گروپ نے بھارتی فلم انڈسٹری کے بادشاہ شاہ رخ خان کو اپنے منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
سندھ کے وزیرِ بلدیات ناصر حسین شاہ نے کراچی میں رمضان فٹبال کا افتتاح کر دیا۔
بوگی ٹوٹنے کے بعد کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس حادثے سے بچ گئی۔
حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کی ری پولنگ کے دوران یوسی 28 کے وارڈ 1 پر پولنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔
لاہور کے تھانہ نواں کوٹ کے علاقے میں واقع دارالامان سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی ہے۔