• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آئی چھاپہ کیس میں سپریم کورٹ مداخلت کرے، ٹرمپ

واشنگٹن(شِنہوا)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےسپریم کورٹ سے محکمہ انصاف (ڈی اوجے)کے ساتھ خفیہ دستاویزات کے تنازعہ میں مداخلت کرنے کی اپیل کی ہے،فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی)یہ دستاویزات فلوریڈامیں سابق صدرکے گھر سے اٹھا کر لے گئی تھی۔منگل کو جمع کرائی گئی تقریبا 300 صفحات پر مشتمل درخواست میں، ٹرمپ کے وکلا نے ملک کی اعلی ترین عدالت سے کہا کہ وہ ماتحت عدالت کے فیصلے کو معطل کرے جس کے تحت ڈی او جے کو سابق صدر کے خلاف مقدمے میں خفیہ دستاویزات کو استعمال جاری رکھنےکی اجازت دی گئی تھی۔
اہم خبریں سے مزید