• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بینک کی آئندہ ڈونر کانفرنس کیلئے ادارہ جاتی تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (کامرس رپورٹر) عالمی بینک نے پاکستان کی آئندہ ڈونر کانفرنس کے لئے ادارہ جاتی تعاون کی یقین دہانی کرائی تاکہ سیلاب زدگان کی زیادہ سے زیادہ امداد کی جاسکے۔شازیہ مری نے کنٹری ڈائریکٹر کو سیلاب سے متاثرہ آبادی کیلئے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا، انہوں نے ڈیٹا اکٹھا کرنے میں بی آئی ایس پی کو عالمی بینک کی تکنیکی مدد کی پیشکش بھی کی۔ وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن حسین کو سیلاب سے متاثرہ آبادی کے لئے حکومت کی جانب سے کی جانے والی کوششوں سے آگاہ کیا۔

اہم خبریں سے مزید