لاہور(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ بار کے الیکشن کے لیے کل 3328ووٹرز جبکہ لاہور سے 1277ووٹرز اہل قرار پائے ہیں، کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر 14اکتوبر کو فیصلہ ہوگا،15اکتوبر کو امیدوار کاغذات واپس لے سکیں گے،17اکتوبر کو امیدواران کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔