• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبدیلی کے نام پر ملک تباہ، معیشت کے ساتھ بھی کھیلا گیا، بلاول

اسلام آباد (ایجنسیاں)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ چارسال میں تبدیلی کے نام پر ملک کو تباہ کیا گیا،ملک کی معیشت کے ساتھ بھی کھیلا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سے جاتے جاتے ملک کی معیشت پر خودکش حملہ کیا تھا‘اس کی کوشش تھی پاکستان دیوالیہ ہوجائے،حکومت نے ملک کو دیوالیہ کے خطرات سے نکال دیا ہے،ملک کو اس فتنہ سے بچاتے ہوئے اگلا انتخاب لڑیں گے۔
اہم خبریں سے مزید