• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی موجودگی میں لاہور ہائیکورٹ بار میں گھڑی چور کے نعرے


لاہور (نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرنے کے بعد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جب ایوان عدل سے روانہ ہوئے تو وکلاء نے گھڑی چور کے نعرے لگادیئے، نعرے سننے کے بعد عمران خان نیچے دیکھتے ہوئے تیزی سے باہر نکل گئے۔

اہم خبریں سے مزید