• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا بیس نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی کا اجلاس دو رو ز کے وقفے کے بعد آج بروز پیر شام چار بجے پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوگا۔ قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹ نے اجلاس کا بیس نکاتی ایجنڈا جاری کردیا ہے۔ وقفہ سوالات کی کا روائی کے بعد توجہف دلائو نوٹس اور قائمہ کمیٹی کی رپورٹس اور بل پیش کئے جائیں گے۔صدر کے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب پر بحث ہوگی۔
اہم خبریں سے مزید