اسلام آباد(جنگ نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس آئی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو تاریخی قرار دیدیا۔۔بلاول بھٹو زرداری نے لکھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا متضاد سے آئینی کردار کی جانب آنا پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے، پاکستان پیپلز پارٹی 3 نسلوں سے یہ جدو جہد کر رہی ہے۔