• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ،دوست محمد مزاری کی درخواست پر اینٹی کرپشن کے نوٹس معطل، سماعت 22 نومبر تک ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جسٹس محمد امجد رفیق نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن کے نوٹس معطل کردیے، متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 22نومبر تک ملتوی کر دی،درخواست میں زاہد مزاری کیجانب سے27اکتوبر2022کو ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کے نوٹس بجھوانے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید