• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، ن لیگ کے ذوالفقار بھٹی NA-91 سے کامیاب قرار

اسلام آباد/ لاہور(پی پی آ ئی) پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کے دوران بڑا دھچکا لگ گیا، مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار بھٹی کو کامیاب قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کو حلقہ این اے 91 سے کامیاب قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر ذوالفقار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کو بحال کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید