• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلند عمارتوں کی تعمیر نہ رکی تو گرادی جائیں گی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہر میں بلند و بالا عمارتوں کی تعمیرات روکتے ہوئے ایل ڈی اے سے 15نومبر کو تحریری جواب طلب کرلیا، عدالت نے تعمیرات کو عدالتی فیصلے سے مشروط قرار دیتے ہوئے تنبیہہ کی کہ اگر بلند وبالا عمارتوں کی تعمیرات نہ روکی گئیں تو گرا دی جائیں گی۔
لاہور سے مزید