• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، سراج درانی کی نیب ریفرنس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(جنگ رپورٹر )سپریم کورٹ میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی نیب ریفرنس میں درخواست ضمانت سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے، چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ منگل8 نومبر کو کیس کی سماعت کریگا،یاد رہے کہ آغا سراج درانی سمیت ریفرنس میں شامل ملزمان نے نیب ریفرنس میں ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔
اہم خبریں سے مزید