مانچسٹر( پ ر )برطانوی کاروباری وفد نے زبیر عیسیٰ کی قیادت میں پاکستان کے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے الگ الگ ملاقات کی اور مختلف کاروباری امور پر تبادلہ خیالات کیا۔برطانوی کاروباری وفد نے کھاریاں منڈی بہاؤالدین روڈ کے تاجروں سے بھی ملاقات کی اور پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق معاملات پر گفتگو کی۔