• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسیب اللہ خان کنوینر سٹینڈنگ لیگل ایجوکیشن کمیٹی لاہور چیمبر مقرر

لاہور(کورٹ رپورٹر) سابق نائب صدر لاہور ٹیکس بار حسیب اللہ خان کو لاہور چیمبر آف کامرس کی سٹینڈنگ لیگل ایجوکیشن کمیٹی کا کنوینر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔