لاہور ( پ ر ) سابق صوبائی وزیر ابراہیم مراد نے عالمی غیر یقینی صورتحال اور ملکی چیلنجز کے پیش نظر کہا کہ پاکستان کو 2035 تک کی ایک واضح، پائیدار اور جامع معاشی پالیسی کی اشد ضرورت ہے تاکہ ملکی معیشت کو مستحکم بنیادوں پر استوار کیا جا سکے۔سابق وزیر نے کہا کہ برآمدات میں اضافہ، براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) اور ڈیجیٹل معیشت کو قومی پالیسی کا محور بنایا جائے۔