• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویگن کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار4افرادزخمی

فیروزوالہ(نامہ نگار) کوٹ عبدالمالک انٹرچینج کے قریب ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 4افراد ذیشان ،علیزہ،ا ذان اور ایک 60 سالہ بزرگ شامل ہے۔
لاہور سے مزید