• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احمد بخش ناریجو نے کمشنر سیسی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کے گریڈ20کےتعیناتی کے منتظر افسر احمدبخش ناریجو نے سندھ ایمپلائز سوشل سیکورٹی انسٹی ٹیوشن (سیسی) میں کمشنر کی حیثیت سے چارج سنبھال لیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید