• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نارتھ ناظم آباد، مبینہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) نارتھ ناظم آباد قلندریہ چوک کے قریب مبینہ طور پر زہریلی چیز کھانے سے 18 سالہ علی عباس ولد ذاکر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں واقعہ مبینہ خودکشی کا معلوم ہواہے ، علی عباس کے ورثاء نے پولیس کو بتایا ہے کہ اس کا ذہنی توازن بھی ٹھیک نہیں تھا اس نے زہریلی چیز کھا لی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی تھی جو اسپتال منتقلی کے دوران چل بسا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید