کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کاروباری شخصیت عمرفاروق سےملاقات وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی۔
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی عمر فاروق کیساتھ ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
فیصل واوڈا نے ٹویٹ میں اس پر اپنا موقف بھی دے دیا۔
ٹویٹر پیغام میں فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ عمر فاروق سے ملاقات وزارت کے دفتر میں وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی۔