• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کو سینئر ترین تجربہ کار لیفٹیننٹ جنرل کو آرمی چیف مقرر کرنیکی ہدایت جاری کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست

اسلام آباد(نمائندہ جنگ ) سپریم کورٹ میں منگل کودائر کی گئی ایک آئینی درخواست کے ذریعے استدعا کی گئی ہے کہ وہ وزیر اعظم کو سینئر ترین تجربہ کار لیفٹیننٹ جنرل کو چیف آف آرمی سٹاف مقرر کرنے کی ہدایت جاری کی جائے تاکہ انصاف کے تقاضوں اور ریاست کے مفاد کیلئے اس معاملے کو ہمیشہ کے لیے حل کیا جا سکے،درخواست گزار نے آئین کے آرٹیکل 184(3) کے تحت درخواست دائر کی ۔
اہم خبریں سے مزید