• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخاب کرانے کے لئے تیار ہیں، صوبائی الیکشن کمشنر

کراچی (جمشید بخاری) صوبائی الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخاب کرانے کیلئے تیار ہے الیکشن کمیشن کی جانب سے تیاریاں مکمل ہے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی الیکشن کمشنر اعجازاحمد چوہان نے بتایا کہ کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخاب کیلئے نئے سرے سے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے جائینگے الیکشن کا عمل مکمل ہے اب صرف پولنگ ہونا باقی ہے جن نشستوں پر امیدوار انتقال کر گئے ہیں ان پرالیکشن شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید